تازہ تر ین

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7.91 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی نیپرا جلد فیصلہ حتمی نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بجھوائے گا۔
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی بنیادی ٹیرف میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، پاور ڈویژن حکام نے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا کو بتایا کہ لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
ٹیرف میں اضافے کے باوجود حکومت 220 ارب روپ کی سبسڈی دے گی، پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے اضافہ نہ کرنے سے 50 فیصد صارفین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain