Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈی جی سندھ سیف سٹی اتھارٹی ڈاکٹر مقصود احمد کا لندن پولیس کمانڈ سینٹر کا دورہ

    By Khabrain Newsجولائی 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن : (ویب ڈسیک) سندھ سیف سٹی اتھارٹی (ایس ایس سی ای) کے ڈائریکٹر جنرل ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے لندن پولیس کے میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول کا دورہ کیا اور وہاں پر جرائم اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔
    ترجمان ڈی جی سندھ سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول کے حکام نے ڈاکٹر مقصود احمد کوسینٹر کے مختلف شعبوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا کہ میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول لندن پولیس سروس کا سب سے بڑا آپریشنل کمانڈ یونٹ ہے۔ یہ پولیس اور عوام اور دیگر فورسز کے درمیان رابطے اور کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں پولیس کو جائے وقوع تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
    ڈاکٹر مقصود احمد نے میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول حکام کے ہمراہ سینٹر کےمختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں موجود عملے سے بھی ملاقات کی۔
    اس موقع پر ڈی جی ایس ایس سی ای نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس اپنے پولیسنگ سسٹم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کی خواہشمند ہے، اس سینٹر کا دورہ اور اہم افسران سے ملاقاتیں اس مقصد کے حصول میں معاون ثابت ہوں گی۔
    یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سندھ حکومت نے حال ہی میں سندھ سیف سٹی منصوبے کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کراچی شہر میں 12 ہزار جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
    میٹ حکام نے ڈاکٹر مقصود احمد کی پولیس نظام میں جدت میں گہری دلچسپی دیکھ کر خوشی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.