تازہ تر ین

حکومت نے محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تین ماہ میں ہی رائے طاہر کی جگہ محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
محسن بٹ پولیس سروس گریڈ 22 کے آفیسر ہیں، سابق ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو نیشنل کوآرڈینیٹر فار ٹیررازم تعینات کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے تقرری کی منظوری دے دی۔
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے 20 اپريل کو رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain