تازہ تر ین

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، بلاول بھٹو شرکت کرینگے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ترجمان کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس میں اہم عالمی اورعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ بلاول بھٹو مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain