Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امن و امان کی خراب صورتحال، وفاقی حکومت کا 16 رکنی جرگہ تشکیل

    By Khabrain Newsاگست 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امن و امان کی صورتحال کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے وفاقی حکومت نے سوات، میران شاہ اور میر علی میں فریقین سے بات چیت کیلئے 16 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا، پیپلز پارٹی ، اے این پی، جماعت اسلامی اور این ڈی ایم کے رہنما شامل ہیں جبکہ پہلا اجلاس جمعہ کو ہوگا۔
    امن وامان کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے فریقین سے بات چیت کے حوالے سے تشکیل دیئے گئے جرگہ میں خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہوگی، وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماﺅں پر مشتمل جرگہ کی باضابطہ منظوری دیدی ہے، جرگہ کا پہلا اجلاس جمعہ کو درانی ہاﺅس بنوں میں ہوگا۔
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے تمام پارلیمانی رہنماﺅں کو باضابطہ خط لکھ دیا، شہباز شریف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی سے مشاورت کی، مشاورت کے بعد پی ڈی ایم اور دیگر پارلیمانی جماعتوں پر مشتمل ایک جرگہ تشکیل دیا گیا، جرگہ میرانشاہ، میر علی اور سابق فاٹا کے مختلف اضلاع میں احتجاج کرنے والے لوگوں کے نمائندگان سے بات چیت کرے گا، جرگہ میر علی میں احتجاج کے باعث بند سڑکیں اور دھرنا بھی ختم کروائے گا۔
    جرگہ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے علاوہ اس میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی اور این ڈی ایم بھی شامل ہوں گی، 16 رکنی جرگہ میں اکرم خان درانی، مولانا عطاءالرحمن، امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی، ایمل ولی خان، نجم الدین خان، فیصل کریم کنڈی، سکندر خان شیر پاﺅ،عبد اللہ ننگیال، حیدر خان ایڈووکیٹ، بختار باچا، فیاض خان، ذاکر شاہ، مولانا عطاءالحق دریش، سینیٹر مشتاق احمد اور پروفیسر محمد ابراہیم خان شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ

      پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

      پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.