Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانےکی سازش کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں : عطا تارڑ

    By Khabrain Newsاگست 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہبازگل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہےکہ یہ سوچاسمجھا منصوبہ تھا، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں ہوئی، سازش کے تانے بانے بنی گالا میں ملتے ہیں۔
    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہبازگل نےکہا کہ نجی چینل پر بیان پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں تھا، تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے پیسے پر چلنے والی پارٹی ہے، عالمی سازش اور اداروں کے خلاف بیانیے کو تقویت دینے کا منصوبہ بنایاگیا۔
    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شہبازگل کا بیان فارن فنڈڈ ایجنڈے کے تحت ہے، اقتدار سے دوری کے باعث عمران خان حواس باختہ ہوگئے ہیں، فارن فنڈنگ کا جواب نہیں تو نیا ایجنڈا شروع کردیا، عمران خان نے شہبازگل کے بیان کی مذمت نہیں کی۔
    وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کے عثمان ڈار نےکہاکہ الفاظ کا چناؤ ٹھیک نہیں تھا، تحریک انصاف اس وقت شہبازگل کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو شہبازگل کے بیانیےکی مذمت کرنے میں 24 گھنٹے لگے، وزیراعلیٰ پنجاب نے جیل میں بیٹھے شہبازگل کو کیسے ڈانٹ دیا؟
    ان کا کہنا تھا کہ میں نہ جھکنے والا ہوں نہ بکنے والا ہوں، وزیر داخلہ پنجاب مجھے انگلی بھی لگا کر دکھائے، میرا جہاں دل کرےگا پنجاب کے شہر میں جاؤں گا، پنجاب حکومت ہمارے خلاف کارروائی کرےگی تو سامنا کرنے کو تیار ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان شہداء کی قربانیوں پر سیاست کرتے ہیں، عمران خان کس منہ سے این آر او کی بات کرتےہیں، ان سے مانگ کون رہا ہے، ن لیگ کے کسی رہنما کے خلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، عمران خان کی سیاست پر لعنت بھیجتےہیں، عمران خان نے فرح گوگی کو این آر او دیا، عمران خان کے بچے اور فلیٹ باہر ہیں اور ہمیں امپورٹڈ حکومت کہتے ہیں، عمران خان ایسے بنتے ہیں جیسے ان کے بچے میانوالی میں پڑھتے ہیں۔
    عطا تارڑکا کہنا تھا کہ شہباز گل کی جیب سے گرین کارڈ نکلا ہے، امریکا کے رہائشی ہیں، شہبازگل نے اپنا نام بھی پورا نہیں لکھا، مونس الٰہی اپنے باپ کا بگڑا ہوا لاڈلا ہے، بگڑے ہوئے لاڈلےکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں۔
    وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پنجاب کا ہاکی اسٹیڈیم قوم کے ٹیکس سے بنا ہے، پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے کروڑوں روپے کی ٹرف اکھاڑ دی گئی، ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف اکھاڑنے پر نیب کا کیس بنتا ہے، ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف اکھاڑنے پر ہائی کورٹ جا رہا ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ

      پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

      پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.