تازہ تر ین

چیئرمین پی سی بی کی کرسی پر ٹک ٹاکر کی ویڈیوز، تحقیقات مکمل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے علی فیضان نامی ٹک ٹاکر کی چئیرمین رمیز راجہ کی کرسی پر ویڈیوز بنانے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
تحقیقات کے مطابق علی فیضان پی سی بی ملازم کا مہمان تھا جبکہ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ملازم کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ٹک ٹاکر علی فیضان نے پی سی بی سے معافی مانگ لی اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain