تازہ تر ین

تین ملکی سیریز :نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں جاری تین ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹرائی اینگلو سیریز کا دوسرا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 21 رنز شکست دی تھی۔
کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ بنگلہ دیش کی ٹیم ایک سو اڑسٹھ رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک سو چھیالیس پر ہمت ہار گئی تھی ۔ محمد وسیم نے تین اور محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گرین شرٹس نے پانچ وکٹوں پر ایک سو سڑسٹھ رنز بنائے ۔ محمد رضوان نے پچاس گیندوں پر ناقابل شکست اٹھہتر رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain