تازہ تر ین

کراچی: موبائل فون سروس مختلف علاقوں میں متاثر

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں موبائل فون سروس مختلف علاقوں میں متاثر ہے، پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 ربیع الاول کی تیاریوں کے سلسلے میں سروس بند ہے۔
ترجمان کے مطابق موبائل سروس کی بندش حکومت کی درخواست پر کی گئی، کراچی کے کچھ علاقوں میں آج اور کل کیلئے موبائل سروس بند کی، بارہ ربیع الاول کی تیاریوں اور سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے سروس بند کی گئی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain