Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام کیلئے مزید مشکلات، ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی میں 0.35 فیصد اضافہ کے بعد مجموعی شرح 27.13 فیصد پر پہنچ گئی۔
    ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر، پیاز، چینی، دودھ سمیت 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 5.12 روپے کا اضافہ ہوا، فی کلو ٹماٹر کی قیمت 200 روپے اور پیاز کی فی کلو قیمت 135 روپے تک پہنچ گئی۔
    رپورٹ کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت میں 8 پیسے، چینی فی کلو 16 پیسے مہنگی ہوئی، فی درجن کیلا کی قیمت میں 3.44 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 8 سو گرام کا نمک کا پیکٹ بھی 1.9 روپے مہنگا ہو کر 41.17 روپے کا ہو گیا، پسی ہوئی دو سو گرام سرخ مرچ کا پیکٹ 86 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
    حالیہ ہفتے دال مسور، دال چنا، دال ماش اور دال مونگ کی قیمتوں میں کمی ہوئی، دال مسور کی فی کلو قیمت میں 10.61 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، فی کلو قیمت 281.45 روپے، دال ماش کی قیمت 372 روپے ریکارڈ ہوئی، فی کلو قیمت میں 6.58 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
    ادارہ شماریات کے مطابق اڑھائی کلو گھی کا ٹن 26.12 روپے سستا ہوا، ٹن کی قیمت 2788 روپے ریکارڈ کی گئی ہے، بیس کلو آٹے کا تھیلا اور آلو کی فی کلو قیمت میں بھی کمی ہوئی، بیس کلو آٹے کا تھیلا 1552.29 روپے سے کم ہو کر 1521.96 روپے کا ہوگیا، مٹن، گڑ، واشنگ سوپ سمیت 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.