تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 858 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 35 ڈالراضافے سے ایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain