تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 220.84 روپے سے کم ہو کر 220 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی تنزلی دیکھی گئی اور نئی قیمت 224 روپے 50 پیسے پر پہنچ چکی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain