پشاور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا (کے پی) بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
خیبرپختونخوا بارکونسل کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کل وکلا صوبے بھر کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
خیبرپختونخوا بارکونسل کا کہنا ہےکہ پشاور ہائی کورٹ کے سینیئر ججز کے نام تعیناتی کے لیے زیر غور نہیں لائےگئے، ہمیشہ سے سینیارٹی اصول کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
خیبرپختونخوا بار کونسل نے مطالبہ کیا ہےکہ سپریم کورٹ میں یکساں نمائندگی کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے، سینیارٹی اصول پر من وعن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
