لاہور: (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری
وزیرِ اعظم نے مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نمازِ ادا کی جسکے بعد وزیرِ اعظم کو روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذیارتِ خاص کروائی گئی
وزیرِ اعظم نے اسکے بعد احد کے میدان میں غزوہء احد کے شہداء کی قبرِ مبارک پر بھی حاضری دی.
وزیرِ اعظم کچھ ہی دیر میں اپنا دو روزہ دورہء سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ ہو جائیں گے.
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش