Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 7 افرادگرفتار
    • سنگاپور 2026 کی بہترین ایئر لائن بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹائن اور کروشیا آج سیمی فائنل میں مدمقابل

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دوحہ : (ویب ڈیسک) قطر میں جاری بائیسویں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل میچ آج (منگل کو) ارجنٹائن اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا.
    قطر میں فٹبال کا عالمی میلہ جاری ہے ، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان آج لوسیل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔
    اس سے قبل میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکی ہے، دلچسپ مقابلوں کے بعد دفاعی چیمپئن فرانس، مراکش، ارجنٹائن اور کروشیا فائنل فور میں جگہ بنا چکی ہیں ۔
    کوارٹر فائنل مرحلے میں ارجنٹائن نے نیدرلینڈز اور کروشیا نے برازیل کو ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جبکہ کروشیا کی ٹیم 2018 ورلڈ کپ کا فائنل کھیل چکی ہے تاہم اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
    ارجنٹائن کی ٹیم اس سے قبل دو مرتبہ 1978 اور 1986 میں عالمی کپ جیت چکی ہے جبکہ وہ 1930 ،1990، اور 2014 میں رنر اپ رہ چکی ہے۔ پہلےسیمی فائنل کی دونوں ٹیمیں میچ میں کامیابی کے لئے پراعتماد ہیں اور دونوں ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے
    ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کے درمیان 14 دسمبر کو البیت سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مراکش نے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ فرانس نے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے ۔
    میگا ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ 17 دسمبر جبکہ ورلڈ کپ کا فائنل میچ 18 دسمبر کو لوسیل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.