Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
    • سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
    • اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
    • ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
    • اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
    • جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلیمان شہباز کو کرپشن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے: پی ٹی آئی

    By Khabrain Newsدسمبر 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سلیمان شہباز کے اکاؤنٹ سے 16 ارب روپے نکلا، ان کو کرپشن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سلیمان شہباز کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔
    لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اور مشیر برائے احتساب برگیڈیئر (ر) مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ جب سے امپورٹڈ حکومت آئی ملک کی تباہی ہو رہی ہے، ان کی کوشش ہے اپنے کیسز ختم کروائے جائیں، جو بھگوڑے تھے ان کو بھی واپس لایا جا رہا ہے، سلیمان شہباز کے اکاؤنٹ سے 16 ارب روپے نکلا، سلیمان شہباز کو کرپشن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
    سابق وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ رمضان شوگر مل کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں مختلف ٹھیکیداروں اور سیاسی لوگوں کی رشوت نظر آ رہی تھی، یہ بڑے بڑے پراجیکٹس میں پیسے بناتے تھے، یہاں سے ہنڈی کے ذریعے پیسے جاتے تھے، آپ کا بھی حساب ہوگا اور معاف نہیں کیا جائے گا، سلیمان شہباز نے جس طرح کی زبان استعمال کی مجھے بڑا افسوس ہوا۔
    حماد اظہرنے کہا کہ چوری کو کہا گیا کہ یہ چوری ہی نہیں رہی، یہ شخص جو عمران خان کے اوپر جس طرح کے جملے کس رہا ہے، یہ حکومتی ایوانوں میں کک بیکس اسپیشلسٹ مشہور ہے، تمہاری کیا اوقات جو تم عمران خان سے مخاطب ہو، سکول میں جاتے بچے کو بھی ان دونوں خاندانوں کی اصلیت کے بارے میں پتہ ہے۔
    پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ اتنے ہی صادق اور امین ہیں تو کروائیں الیکشن، الیکشن کا نام لو تو ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں، ایک سائیکل چوری کرنے والے کو پولیس الٹا لٹکا دیتی ہے، حکومت کے ایوانوں میں کک بیکس اسپیشلسٹ کے نام سے مشہور شخص کو ہار پہنائے جاتے ہیں، تمہیں تو فیٹف میں جا کر لیکچر دینا چاہیے کہ منی لانڈرنگ ہوتی کیسے ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

    بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.