Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں مگر دیپیکا کے کپڑوں پر ہنگامہ کر رہے ہیں، رتنا پاٹھک

    By Khabrain Newsدسمبر 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں اور ہم ہنگامہ کر رہے ہیں کہ کس نے کیا پہنا۔
    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رتنا پاٹھک نے فلم پٹھان کے گانے میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے کپڑوں پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنا ردِعمل دیا ہے۔
    سینئر اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں اور ہم ہنگامہ یہ کر رہے ہیں کہ کس نے کیا پہنا؟؟ انہوں نے کہا کہ پٹھان میں جان ابراہم بھی ہیں، لوگ کیا اس پر بات نہیں کر رہے کہ شاہ رخ خان اس فلم سے پانچ سال بعد بڑے پردے پر واپس آئیں گے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ کیا لوگ اس بات کو نہیں سوچ رہے کہ یہ فلم بھارت کے قومی دن کے موقع پر شاہ رخ نے اس فلم کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا۔
    رتنا پاٹھک نے کہا کہ ’دیپیکا کے زعفرانی رنگ کے بولڈ لباس پر بحث کی جا رہی ہے۔ کچھ سیاسی تنظیمیں، انتہا پسند گروہ شاہ رخ خان کی وجہ سے فلم کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حالانکہ یہ بے وقوفی ہے ایسے لوگوں کے مطالبات کو اہم نہیں سمجھنا چاہیے، کہ کس نے کیا پہنا کیا نہیں‘۔
    اداکارہ نے کہا کہ بھارت میں اس کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں تو لوگ اس بارے میں بات کیوں نہیں کرتے۔
    یاد رہے کہ رتنا پاٹھک بھی جلد اپنی نئی فلم’ کچھ ایکسپریس‘ میں اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.