تازہ تر ین

سیلاب متاثرین کی بحالی: وزیر اعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف آج صوبہ سندھ کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ علاقے ضلع خیر پور جائیں گے، دورہ کے دوران وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔
دورہ کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain