تازہ تر ین

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

لاہور : (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے مطابق دونوں جماعتوں میں مکمل اتحاد اور یگانگت پائی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آج کے بعد دونوں جماعتوں کے قائدین دوسرے مرحلے میں حلقوں کی فہرست کے حوالے سے بیٹھیں گے اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ دونوں جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق ہوجائیں گی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق میں چوہدری پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھی اسمبلی تحلیل کرنے اور مستقبل میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد سے انتخابات لڑنے کے حامی ہیں جبکہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور اُن کے رفقا کا جھکاؤ پی ڈی ایم کی طرف ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain