تازہ تر ین

معروف گلوکارہ بلقیس خانم طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی ممتاز لیجنڈ گلوکارہ بلقیس خانم طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔
بلقیس خانم استار نواز استاد رئیس خاں ( مرحوم ) کی اہلیہ تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعد از مغربین مسجد خیر العمل انچولی میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد بلقیس خانم کو وادی حسین میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
معروف گلوکارہ نے کراچی میں رہائش پذیر گلوکارہ نے ریڈیو ، ٹی وی اور فلموں‌کے لئے یادگار گیت گائے، “کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں”اور”انوکھا لاڈلا” جیسے گانے بے شمار مقبول ہوئے۔
بلقیس خانم نے سوگواران میں دو صاحبزادے چھوڑے ہیں، کراچی میں رہائش پذیر گلوکارہ نے ریڈیو، ٹی وی اور فلموں‌کے لئے یادگار گیت گائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain