تازہ تر ین

شہناز گل کی ‘ساگر جیسی آنکھوں والی’ گانے پر پرفارمنس

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے اپنے پسندیدہ گانے پر ویڈیو بنا کر مداحوں کو حیران کردیا۔
شہناز گل اس وقت بالی ووڈ میں بطور اداکارہ اپنے کیریئر پر توجہ دے رہی ہیں لیکن اس سے ساتھ وہ موسیقی کو بھی نہیں بھولیں۔
اداکرہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ماضی کی مقبول فلم ساگر کے مشہور گانے ساگر جیسی آنکھوں والی پر ڈانس کیا۔
شہناز گل نے اپنے خوبصورت تاثرات اوردلکش انداز کے ساتھ خوبصورت گانے پر ڈبنگ کی ویڈیو شئیرکی ہے۔
اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ مجھے یہ گانا بے حد پسند ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain