Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • راولپنڈی کینٹ بورڈ کے دروازے عوام کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں:زاہد بختاوری
    • لاہور:چڑیا گھرکی سیر کیلئے آنے والے شہری داخلی راستے پر اپنی ٹکٹ چیک کرا رہے ہیں۔
    • صحافیوں پر فیصل ہلزانتظامیہ کا تشدد معاملہ، رشید مغل کا حکام سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجی یونیورسٹی طالبہ کی خودکشی’ملزم گرفتار
    • بیٹیاں اللہ کی رحمت ، رحمت پانے پر خوش ہونا افضل عمل ہے:عامر صدیقی
    • کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن شروع
    • لاہور:شہری سنگھ پورہ سبزی منڈی سے خریداری کررہے ہیں۔
    • کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کی 41 ہزار سے زائد وارداتیں، شہری خوف زدہ ہیں، منعم ظفر
    • اسلام آباد:پشاور موڑ پر خاتون جوتا منتخب کرنے کے بعد خرید رہی ہے۔
    • جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ کرانے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
    • عمرہ مسافروں کے ذریعے یورپ اسمگلنگ کے مبینہ منصوبے کا انکشاف
    • سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرداری، نواز خوفزدہ، حکومت الیکشن کو 2023ء سے آگے لے جانیکی خواہشمند: عمران خان

    By Khabrain Newsدسمبر 23, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہیں، حکومت الیکشن کو 2023ء سے آگے لے جانے کی خواہشمند ہے۔
    سینئر صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں، جنرل باجوہ سے رابطہ رہتا تھا، انہوں نے سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر رکھا، اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، قانون کی حکمرانی میں وہی کردار ادا کرسکتی ہے، اسٹیلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے۔
    سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے، حکومت انتخابات 2023ء سے آگے لے کر جانا چاہتی ہے، معاشی صورتحال میں انتخابات کو آگے لے کر جانا ممکن نہیں، معیشت کی یہی صورتحال رہی تو فروری مارچ تک ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، مجھے بند گلی میں دھکیلنے کا مطلب ملک کو بند گلی میں دھکیلنا ہے۔
    عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے شہباز شریف کو جیل میں فون کرکے مزاج پرسی کی تھی، میں نے جنرل باجوہ سے پوچھا تھا یہ آپ کیا کر رہے ہیں، اگر شہباز شریف کی مزاج پرسی کرنی ہے تو جیلوں میں قید باقی لوگوں کا کیا قصور ہے، میرے خوف کے باعث نواز شریف اور زرداری انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.