Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»صدر علوی کا دہشتگرد حملوں میں شہید اہلکاروں کے ورثاء کو فون، اظہار تعزیت کیا
    اہم خبریں

    صدر علوی کا دہشتگرد حملوں میں شہید اہلکاروں کے ورثاء کو فون، اظہار تعزیت کیا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsدسمبر 26, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کو ٹیلی فون کر کے اظہار تعزیت کیا۔
    صدر مملکت نے 14 دسمبر کو میران شاہ میں شہید ہونے والے حوالدار محمد عامر، 4 دسمبر کو شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی ناصر خان، 26 نومبر کو لکی مروت میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار قاسم خان، لکی مروت میں شہید حوالدار محمد چنگیز چغتائی، 30 نومبر کو شہید ہونے والے حوالدار پروش خان کے ورثاء کو فون کیا۔
    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی گفتگو کے دوران شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور ساتھ ہی شہداء کو ملک کیلئے خدمات پر خراجِ تحسین اور وطن کی خاطر قربانی پر سلام پیش کیا، صدر مملکت نے شہداء کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور صبر جمیل کی دعا کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.