تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز غیر قانونی قرار

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
عدالت نے گھریلو صارفین کو 5 سو یونٹس تک سبسڈی دینے کا حکم دے دیا، عدالت نے وفاقی حکومت کو متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
جسٹس علی باقر نجفی نے اظہر صدیق سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain