Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا

    By Khabrain Newsفروری 17, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا۔
    زمان پارک لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی اور معاشی عدم استحکام کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سرمایہ نکالنا شروع کردیا ہے جو تشویشناک بات ہے۔ عمران خان نے کہا کہ یہ کچھ بھی کر لیں ہم انہیں الیکشن میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، خطرناک بات یہ ہے کہ چیف الیکشن کمیشن انتخابات سے معذوری کا اظہار کر رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ’اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد آئین کے تحت نوے روز میں الیکشنز ضروری ہیں،
    چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ 2 ایٹم بم حملوں کے بعد بھی ملک دوبارہ کھڑا ہو جاتا ہے، ہم بھی آئی ایم ایف کے پروگرام میں تھے اور مشکل فیصلے کیے مگر قیمتیں نہیں بڑھائیں۔ شہباز گل ،اعظم سواتی کو برہنہ کر کے تشدد کیا، تاریخ میں سیاسی مخالفین کے خلاف ایسی کارروائیاں نہیں کی گئیں، شیخ رشید،فواد چوہدری کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔
    عمران خان نے کہا کہ 25 مئی کو ہم پر تشدد کرنے والے افسروں کو دوبارہ مسلط کر دیا گیا، ارشد شریف کے ساتھ جو ہوا وہ بھی سب کے سامنے ہے ، ہمارے ایک ایم پی اے کو ڈرایا اس کو اعظم سواتی کی ویڈیو دکھائی کہ تمہارے ساتھ بھی ایسا کریں گے، ہمارے لوگوں کو پکڑ کر جعلی بیانات پر دستخط کروائے جا رہے ہیں۔
    چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ لوگوں کو پکڑ کر گھر والوں کو دھمکیاں دے کر دستخط کروائے جاتے ہیں، جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ایف آر بھی نہیں کٹوا سکا، ہماری گرفتاری کا شوق ہے تو جیل بھرو تحریک میں پورا کر دیں گے۔
    عمران خان رانا ثنا اللہ نے بڑے شوق سے کہا کہ میرے پاس جج کی آڈیو ہے، راناثنا اللہ نے خودہی کہہ دیا کہ ہم لوگوں کی آڈیو ٹیپ کرتے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں جیلوں سے نہ ڈرائیں، جب جیل بھرو تحریک شروع ہوگی تو جیلوں میں جگہ باقی نہیں رہے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.