Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
    • جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
    • لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
    • مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
    • شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
    • بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
    • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
    • پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
    • عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
    • برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
    • سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
    • مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
    • تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
    • برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
    • جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
    • نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
    • مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا : نیو یارک ٹائمز

    By Khabrain Newsمارچ 11, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک : (ویب ڈیسک) غیرملکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا، مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا۔
    نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا ، امریکہ سے لے کر برطانیہ تک مودی ہندوستان کے لیے جگ ہنسائی کا باعث بن گیاہے ۔
    صرف 2023میں بھارت میں انسانی حقوق اور گرتے صحافتی معیاروں پر نیو یارک ٹائمز کا یہ گیارہواں اداریہ ہے، 2019میں کشمیر ٹائمز نے انٹرنیٹ بندش پر مودی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی، انتقاماً مودی سرکار نے اخبار ہی بند کرا دیا ۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی نے ہندوستان میں عدم برداشت اور مسلمانوں کیخلاف تشدد کو عام کیا ہے، مودی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو انکم ٹیکس چھپانے، دہشتگردی یا علیحدگی پسندی کے الزامات کی آڑ میں دھمکایا جاتا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق اشتہارات اور فنڈز کی آڑ میں اخبارات کو من پسند خبریں شائع کرنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا ہے، 2014میں اقتدار سنبھالنے کے بعد مودی منظم طریقے سے عدالتوں اور سرکار ی مشینری کو کنٹرول کر رہا ہے، مودی کی آمریت کی راہ میں اب صرف بچا کچھا میڈیا کھڑا ہے۔
    بھارتی صحافی انو رادھا بھا سن نے رپورٹ میں کہا ہے کہ مودی کے صحافت دشمن اقدامات سے بھارت میں معلوماتی خلا پیدا ہو گیا ہے، مودی نت نئے قوانین کے ذریعے آزادی اظہار کا گلہ گھونٹ رہا ہے۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کے بعد مودی اب اس ماڈل کو پورے ہندوستان میں نافذ کرنا چاہتا ہے ، مودی سرکار نے 20سے زائد تنقیدی صحافیوں کا نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا، 1990سے2018تک کشمیر میں 19صحافیوں کے جاں بحق ہونے کے باوجود صحافت کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔
    مودی کے دوبارہ حکومت میں آنے کے بعد صحافتی سانحہ جنم لے رہا ہے اور پابندیوں سے بچنے اور معاشی فوائد کی خاطر بھارتی میڈیا مودی کا ترجمان بنا ہوا ہے ، بی بی سی کی مودی مخالف سیریز کی نشریات روکنا اور انکم ٹیکس کی آڑ میں دفاتر پر حملے صحافتی آوازوں کو دبانے کے ہتھکنڈے ہیں ۔
    سوال یہ ہے کہ عالمی میڈیا کے بار بار آواز اٹھانے پر کیا اقوام عالم مودی کے فاشسٹ ایجنڈے پر کوئی نوٹس لے گی؟۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا

      بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری

      غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.