Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
    • رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
    • امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
    • شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
    • لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
    • مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
    • پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
    • خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
    • چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
    • میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
    • کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
    • کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
    • سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
    • کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرا عشرہ مکمل ہو گیا، تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔
    ملک کے مختلف شہروں میں نماز عصر کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے فرزندان اسلام روتے، گڑگڑاتے، آنسو بہاتے گناہوں کی مغغرت کی دعاؤں کے ساتھ ملکی سلامتی ، خوشحالی اور ترقی کے لئے بھی دعائیں مانگیں گے۔
    رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں اور آخری عشرے میں خصوصی عبادات اور جہنم سے آزادی کی دعاؤں کے ساتھ شہر اقتدار کی چھوٹی بڑی مساجد میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے مساجد میں پہنچ گئے۔
    وفاقی دارالحکومت کی مرکزی فیصل مسجد میں بھی 450 کے قریب افراد اعتکاف کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، معتکفین کا کہنا ہے کہ اعتکاف بیٹھنا ویسے ہی اجر کا کام ہے لیکن فیصل مسجد میں اعتکاف کرنا بڑی سعادت کی بات ہے۔
    فیصل مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے اورجانچ پڑتال کے بعد ساڑھے چار سو افراد کیلئے اعتکاف کیلئے انتظامات کیے گئے ہیں، تمام مساجد کی طرح فیصل مسجد میں بھی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔-
    لاہور کی مشہور داتا دربار مسجد میں 1700 شہری اعتکاف بیٹھ گئے جبکہ منہاج القرآن میں 6000 افراد سنت اعتکاف کی سعادت حاصل کر رہے ہیں اس کے علاوہ بادشاہی مسجد میں بھی 6000 شہری اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
    کراچی میں فیضان مدینہ اور میمن مسجد سمیت دیگر مساجد میں بھی ہزاروں افراد سنت اعتکاف کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، مساجد میں شب قدر کی تلاش میں طاق راتوں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں جہاں اجتماعی اعتکاف کیا جا رہا ہے وہاں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.