Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرید ایکسپریس میں حیدرآباد کی بکنگ والی بوگی غائب، مسافروں کو مشکلات
    • ملتان:دیہاتی خاتون چاول کی اپنے ہاتھوں سے چھانٹی کر رہی ہے۔
    • صوبائی وزراء کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
    • 15 لاکھ پاکستانی بچے آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسف
    • 51 سالہ شخص فلائی اوور سے گر کر ڈمپر تلے آکر جاں بحق
    • کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،8زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
    • کارکنوں کیخلاف بدترین کریک ڈائون جاری ‘ قیادت کا کوئی لائحہ سامنے نہیں آیا: شوکت یوسف زئی
    • سہیل آفریدی لانگ مارچ اچکزئی مزاکرات ناکامی کےذمہ دار
    • غریب بچوں کو بھی اشرفیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہیے شہباز شریف
    • اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف دانش سکول کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک طالب علم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔
    • جے یو آئی نے خیبر پختونخوا میں اضلاع کی سطح پر قائم کمیٹیوں کو مسترد کردیا
    • 24گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417حملے 800جنگجو ہلاک سعودیہ کا دفاع کریں گے مصری صدر کا اعلان
    • ایمرجنسی کی واپسی کی شرط پر مزاکرات نہیں ہونگے رانا ثنا اللہ
    • وزارت اطلاعات نے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین سے کارروائی کا دعویٰ مسترد کردیا
    • سانحہ کار ساز کے شہداء کی 19 ویں برسی دہشتگردی اور تشدد جمہوریت کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے بلاول بھٹو
    • پنجاب کو خطے میں لائیو سٹاک کا ہب بنانا ہدف ہے مریم نواز
    • اسرائیل سے ویانا کی پرواز میں بم کی اطلاع، بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ اقوام متحدہ کا وفد بھی مسافروں میں شامل
    • ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میںنیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان
    • آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کیلئے 17 واٹس ایپ کالز کا انکشاف بھارت کایلعدم ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشر گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی جیل میں قیدی کو کھٹمل اور کیڑے زندہ کھا گئے

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا :(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی جیل میں قید ایک شخص کو کھٹمل اور دیگر کیڑے مکوڑے زندہ کھا گئے۔
    غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کے اہلخانہ نے عدالت میں کیس دائر کردیا ہے اور وکیل نے اسے غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔
    پولیس کے مطابق 35 سالہ LaShawn Thompson کو گزشتہ سال 12 جون کو اٹلانٹا میں معمولی جرم کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اور اسے ابھی تک سزا نہیں سنائی گئی تھی۔
    رپورٹس کے مطابق ملزم کو فلٹن کاؤنٹی جیل کے نفسیاتی ونگ میں رکھا گیا تھا جب حکام کو یہ بات معلوم ہوئی کہ اسے ذہنی مسائل ہیں۔
    غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کے خاندان کے وکیل مائیکل ڈی ہارپر نے ایک بیان میں کہا کہ تین ماہ بعد 13 ستمبر کو LaShawn Thompson ایک گندے اور غلیظ سیل میں مردہ پایا گیا۔
    انہوں نے کہا کہ ہم تھامسن کی موت کی مجرمانہ تحقیقات اور جیل کو بند کرنے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔
    مائیکل ڈی ہارپر نے کہا کہ یہ جیل خوفناک ہے اور کسی جانور کو رکھنے کے بھی قابل نہیں ہے، تھامسن کا کیس چل رہا تھا، اسے سزا نہیں سنائی گئی تھی۔
    رپورٹس کے مطابق فلٹن کاؤنٹی میڈیکل ایگزامینر کے دفتر کی ایک رپورٹ میں بھی کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری کی تصدیق کی گئی ہے۔
    مرنے والے شخص تھامسن کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جیل میں موجود اہلکاروں اور میڈیکل اسٹاف نے نوٹس کیا کہ اس کی صحت خراب ہو رہی ہے لیکن ان لوگوں نے اس کی کوئی مدد نہیں کی وہ لوگ اس کی صحت کو خراب ہوتا دیکھتے رہے یہاں تک کہ وہ مر گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      24گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417حملے 800جنگجو ہلاک سعودیہ کا دفاع کریں گے مصری صدر کا اعلان

      وزارت اطلاعات نے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین سے کارروائی کا دعویٰ مسترد کردیا

      اسرائیل سے ویانا کی پرواز میں بم کی اطلاع، بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ اقوام متحدہ کا وفد بھی مسافروں میں شامل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.