Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

    By Khabrain Newsجنوری 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گزشتہ ہفتے چاند پر بھیجے گئے امریکی خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث کسی نقصان کے پیش نظر خلائی مشن کو بحرالکاہل کے اوپر خودکار نظام کے تحت تباہ کر دیا گیا تاکہ وہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوجائے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی کا سامنا کرنے پر پِٹسبرگ میں مقیم آسٹروبوٹک پرائیویٹ آپریٹر نے خلائی جہاز کو بحرالکاہل کے اوپر خود کو تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔

    یہ حکم اس لیے دیا گیا کہ تاکہ خلائی مشن کے سمندر پر گرنے سے کسی آبادی کو نقصان نہیں پہنچتا اور سمندر میں بھی اس وقت کوئی کشتی نہیں تھی جس کے نقصان کا احتمال نہیں تھا۔

    اس حکم کی تعمیل میں خلائی مشن نے خود کار نظام کے تحت خود کو آگ لگالی اور مکمل طور پر جل کر باقیات سمندر میں گر کر غرقاب ہوگئیں۔

    خلائی مشن میں خرابی کی سب سے پہلے نشاندہی آسٹریلیا میں واقع ایک خلائی ادارے نے کی تھی جس نے خرابی کا سراغ ایک پھٹے ہوئے آکسیڈائزر ٹینک سے پروپیلنٹ کے رسنے سے لگایا تھا۔

    امریکا کے اس خلائی مشن کو پرواز کے فوری بعد ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم اس کے باوجود سائنس دان خلائی جہاز کو 8 جنوری سے 10 جنوری تک سفر جاری رکھنے میں کامیاب رہے۔

    انجینئر کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کی تشخیص کرنے کے قابل تھے کہ خلائی مشن کے ساتھ کیا غلط ہوا ہے لیکن پھر بھی لینڈر کو اس سے کہیں زیادہ دیر تک درست حالت میں رکھنے کے قابل رہے جس کی خرابی سامنے آںے کے ابتدا میں بالکل امید نہیں کی جا رہی تھی۔

    خلائی انجینئرز نے کہا کہ خلائی مشن ایک سیکھنے کا کھیل ہے، خاص طور پر اس مرحلے پر اور ہمیں اسے ناکامی کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے۔ ہمیں اسے انجینئرنگ کی ایک ناقابل یقین کامیابی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔

    انھوں نے مزید کہا کہ یک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ یہ مشن مکمل طور پر برباد ہو گیا تھا لیکن انجینئرز اور سائنسدانوں کی ایک ٹیم مل کر مسئلہ حل کرنے اور خلائی جہاز کی کچھ صلاحیتوں کو بحال کرکے اسے زمین کی طرف لے جانے اور محفوظ طریقے سے تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

    یاد رہے کہ اس خلائی مشن کا مقصد چاند کی سطح پر ناسا کے پانچ آلات پہنچانا تھا تاکہ اس دہائی کے آخر میں خلابازوں کی واپسی سے قبل مقامی ماحول کا مطالعہ کیا جا سکے۔ یہ خلائی مشن اگر کامیابی سے اترنے میں کامیاب ہو جاتا تو یہ نصف صدی میں ایسا کرنے والا پہلا امریکی مشن بن جاتا۔

    آج تک صرف امریکا، سوویت یونین، چین اور بھارت کی سرکاری ایجنسیوں نے چاند پر لینڈنگ کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.