Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔