Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
    • اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
    • امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
    • پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیا

    By Khabrain Newsاپریل 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوکر’ کا دستخط شدہ پوسٹر غزہ کو عطیہ کردیا۔
    بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلمی صنعت سے منسلک خواتین فلم سازوں اور فلمی صحافیوں کے ایک گروپ نے غزہ کے لیے برطانیہ کی خیراتی طبی امداد میں عطیات جمع کیے ہیں۔
    ‘سنیما فار غزہ’ کے نام سے شروع ہونے والی اس مہم میں ہالی ووڈ سے وابستہ معروف شخصیات نے اپنی قیمتی اور منفرد اشیاء عطیہ کیں، اس نیلامی کی مد میں غزہ فنڈز کے لیے تقریباََ تین لاکھ سے زائد ڈالرز اکٹھے کیے گئے ہیں۔
    اس منفرد نیلامی میں آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکوئن فینکس نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’جوکر‘ کے دستخط شدہ پوسٹر غزہ کے لیے عطیہ کیے ہیں۔
    اس کے علاوہ ہالی ووڈ فلم ’دی زون آف انٹرسٹ‘ کے ہدایتکار جوناتھن گلیزر نے اپنی فلم کے سات پوسٹرز بھی غزہ کے لیے عطیہ کیے، صرف یہی نہیں ہالی ووڈ کے کئی نامور گلوکاروں، اداکاروں، ہدایتکاروں اور پروڈیوسرز کے عطیات بھی اس مہم میں شامل ہیں۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں مقیم فلمی صحافی اور نقاد ہانا فلنٹ نے کہا کہ ہمیں لگا تھا کہ ہم اس مہم کے ذریعے صرف 25 ہزار ڈالر کا عطیہ اکٹھا کرسکیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا

      کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

      امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.