Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • راولپنڈی کینٹ بورڈ کے دروازے عوام کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں:زاہد بختاوری
    • لاہور:چڑیا گھرکی سیر کیلئے آنے والے شہری داخلی راستے پر اپنی ٹکٹ چیک کرا رہے ہیں۔
    • صحافیوں پر فیصل ہلزانتظامیہ کا تشدد معاملہ، رشید مغل کا حکام سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجی یونیورسٹی طالبہ کی خودکشی’ملزم گرفتار
    • بیٹیاں اللہ کی رحمت ، رحمت پانے پر خوش ہونا افضل عمل ہے:عامر صدیقی
    • کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن شروع
    • لاہور:شہری سنگھ پورہ سبزی منڈی سے خریداری کررہے ہیں۔
    • کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کی 41 ہزار سے زائد وارداتیں، شہری خوف زدہ ہیں، منعم ظفر
    • اسلام آباد:پشاور موڑ پر خاتون جوتا منتخب کرنے کے بعد خرید رہی ہے۔
    • جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ کرانے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
    • عمرہ مسافروں کے ذریعے یورپ اسمگلنگ کے مبینہ منصوبے کا انکشاف
    • سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "ہمارے علاوہ دیگر عازمین نے بھی دورانِ حج تصاویر کھینچیں، ویڈیوز بنائیں” یاسر نواز

    By Khabrain Newsجون 26, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اُن کی حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

    یاسر نواز نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں کہا کہ میرے لیے حج کی سعادت حاصل کرنا زندگی کا یادگار لمحہ ہے اور دیگر لوگوں کی طرح میں نے بھی اپنی زندگی کے ان یادگار لمحات کو کیمرے میں محفوظ کیا۔

    اداکار نے کہا کہ حج کے دوران، ناصرف ہم نے بلکہ دُنیا بھر سے آئے ہوئے دیگر عازمین نے بھی اپنی ویڈیوز بنائی تھیں اور تصاویر کھینچی تھیں کیونکہ ہر انسان ہی چاہتا ہے کہ اُس کے پاس یادگار لمحات تصاویر کی شکل میں ہمیشہ محفوظ رہیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ دورانِ حج، میں نے اور میری اہلیہ ندا نے جو عبادات کیں، وہ ہمارا اور اللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے، دوسرے لوگوں کو اس بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں۔

    یاسر نواز نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے حج کی ہماری تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کیں، مجھے اُن کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

    مزید پڑھیں: معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ

    دوسری جانب اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ تنقید کرنے کرنے والوں کو ہدایت دے اور انہیں بھی ہماری طرح حج کی سعادت نصیب فرمائے۔

    ندا یاسر نے مزید کہا کہ ناقدین کو ہمارے کام سے سیکھنا چاہیے اور اُنہیں ہمارے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قریضہ حج ادا کرنا چاہیے۔

    واضح رہے کہ یاسر نواز اور اُن کی اہلیہ ندا نے حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کی، اس دوران جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر حج کے وی لاگز بھی پوسٹ کیے تھے۔

    اس جوڑے کی جانب سے دورانِ حج تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.