Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • لاہور چلڈرن ہسپتال میں ایک وارمر پر تین سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔
    • کراچی، کالعدم بی ایل اے اور ایس آر اے کے 4 دہشت گرد گرفتار
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے بحران بڑھے گا حافظ نعیم الرحمان
    • عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا 4لاکھ 40ہزار 836روپے تولہ ہوگیا
    • حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی ‘ کورٹ مارشل کیخلاف اپیل’ پراسیکیوٹر کو 28 اکتوبر تک جواب داخل کی آخری مہلت
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا
    • سونالی باندرے نے کینسر سےجنگ کا درد ناک تجربہ بیان کر دیا
    • ملتان سمیت پنجاب کے 170 پبلک پارک نجی شعبے کے حوالے کرنیکی منظوری
    • عالمی مسائل کے حل، امن کے فروغ، تعلیم کی فراہمی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں : سید توقیر حسین شاہ
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائ سے زائد فیس وصول کرنے کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • منیر اقبال چنڑ نے ممبرقومی اسمبلی کاحلف اٹھا لیا
    • قومی اسمبلی میں گورنر راج پر بات کی اجازت نہ ملی’ سپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو روک دیا
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • یو ٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان کا بچے کے ماہانہ خرچے ‘ جہیز کا سامان واپس لینے کیلئے فیملی عدالت سے رجوع
    • ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
    • گرین ٹائون ‘عمر چوک میں وکیل کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص قتل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلمان ہونے کے باوجود کبھی بھی انڈسٹری میں امتیازی سلوک نہیں کیا گیا، نواز الدین صدیقی

    By Khabrain Newsجون 27, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ پوری دُنیا کو بالی ووڈ سے سیکھنا چاہیے کہ کس طرح انڈسٹری میں تمام مذاہب کا احترام کیا جائے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بالی ووڈ میں مختلف مذاہب کے احترام کے بارے میں بات کی۔

    نواز الدین صدیقی نے کہا کہ میں مسلمان ہوں لیکن بالی ووڈ میں میرے مذہب کی بنیاد پر کبھی بھی میرے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا گیا، ہر اداکار اور فلمساز نے عزت و احترام دیا۔

    اداکار نے کہا کہ میں گزشتہ کئی عرصے سے بالی ووڈ کا حصہ ہوں، جتنی محبت اور عزت مجھے یہاں ملی ہے، مجھے کہیں اور نہیں ملی، ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے میرے مداح مجھے پسند کرتے ہیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں نے بھارت کے ہر چھوٹے بڑے شہروں کا سفر کیا ہے، مجھے ہر جگہ محبت ہی نظر آئی، مجھے نہیں معلوم کہ ہمارا میڈیا مذہب سے متعلق نفرت انگیز جھوٹی خبریں کیوں پھیلاتا ہے۔

    نوازا الدین صدیقی نے کہا کہ دُنیا بھر کے معاشرے کو بالی ووڈ سے سیکھنا چاہیے کہ تمام مذاہب کا احترام کیسے کیا جائے۔

    اداکار نے مزید کہا کہ انوپم کھیر اپنے مذہبی عقائد پر بہت یقین رکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ نصیرالدین شاہ کی بہت عزت کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.