Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٓآج کل کنواری لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرتی ہیں، فاطمہ آفندی

    By Khabrain Newsجولائی 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیاں کنوارے لڑکوں کے بجائے شادی مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔

    حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران فاطمہ آفندی نے اپنے کیریئر، بچوں اور نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات کے بارے میں بات کی۔

    پوڈکاسٹ کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاطمہ آفندی نے کہا کہ میں نے بہت سی خواتین کو دیکھا ہے کہ اگر اُن کا شوہر کسی لڑکی کے ساتھ تعلقات بناتا ہے تو وہ خواتین اُس لڑکی سے لڑائی، جھگڑا کرنے پہنچ جاتی ہیں۔
    فاطمہ آفندی نے کہا کہ میں ایسی خواتین کو یہی کہنا چاہوں گی کہ آپ کا اپنا سِکہ کھوٹا ہے، اگر آپ نے کسی کا گریبان پکڑنا ہے تو اپنے شوہر کا پکڑیں کیونکہ آپ کا شوہر دودھ پیتا بچہ نہیں ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ میری نظر میں وہ خاتون بھی بےقصور نہیں ہے جو ایک شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلقات میں ہے، میں آج کل یہی دیکھ رہی ہوں کہ اب لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں کیونکہ شادی شدہ مرد معاشی طور پر مستحکم ہوتے ہیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ اس میں سوشل میڈیا کا بڑا ہاتھ ہے کیونکہ اب لوگ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہورہے ہیں اور وہ بھی یہی چاہتے ہیں کہ اُن کی زندگی بھی لگژری ہو۔

    فاطمہ آفندی نے مزید کہا کہ اس لگژری زندگی کے حصول کے لیے لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کررہی ہیں، یہ سب دیکھ کر مجھے اپنے بچوں کے لیے بہت ڈر لگتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.