Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پشاورپولیس نے اسٹریٹ فائٹر کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک اسنیچرز کو ہلاک
    • مردان’ سرپرست اعلیٰ یو بی جی ایس ایم تنویر کی قیادت میں آنے والے وفد کے اعزاز میں ایگزیکٹو کمیٹی ممبر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر مسعود الرحمن کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سیکرٹری جنرل یو بی جی ظفر بختاوری، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام، مردان چیمبر آف سمال ٹریڈ اینڈ سمال انڈسٹری کے گروپ لیڈر احسان باچہ، مردان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی گروپ لیڈر عنبرین ہوتی، مردان کی تمام اہم ٹریڈ باڈیز، مختلف ایسوسی ایشنز، ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مقامی کاروباری برادری کے نمائندوں کا گروپ فوٹو
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
    • ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن شدید مالی بحران کا شکار
    • LPG قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مصنوعی قلت سے شہری پریشان
    • چین:وفاقی وزیر احسن اقبال کا جلے یوگوآن پہنچنے پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
    • جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
    • پنجاب یونیورسٹی نے اپنی ریسرچ گرانٹ سکیم کے تحت فیکلٹی ممبران سے تحقیقی منصوبوں کی تجاویز طلب کر لی ہیں
    • تھانہ نیلہ کی کارروائی،مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی تحویل میں لے لی
    • فتح جنگ: پنڈ بہادر خان کے نوجوان بلوچستان ایف سی کے طالب حسین اعوان شہید کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے دورس جانب شہید کی فائل فوٹو۔
    • ڈاکٹر حمید جنرل ہو میو اور ڈاکٹر و لمار شوابے جرمنی کی تاریخی شراکت داری
    • ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان کی نماز جنازہ ادا
    • پاکستان’ یوگنڈا کا زرعی تجارت سے استفادہ، چاول کی برآمدات میں اضافے ‘ تحقیقی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق
    • سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کوغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر پابندی
    • سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
    • وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
    • سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
    • راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اپنی آخری چند فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بطور اداکارہ اپنی ناکامی قبول کرلی۔

     اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا  جس میں انہوں نے ماضی میں "کچھ غلطیاں” کرنے کا اعتراف کیا۔

    سمانتھا رتھ پربھو نے اعتراف کیا کہ وہ پچھلی فلموں میں شاید اپنی بہترین کارکردگی نہیں دے سکیں تاہم اب وہ اپنے نئے پراجیکٹ (  Citadel: Honey Bunny) پر بہت محنت کر رہی ہیں۔

    اداکارہ نے بتایا کہ نیا پراجیکٹ ان کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے کیونکہ یہ شاید ان کی زندگی کا سب سے پیچیدہ اور چیلنجنگ کردار ہے۔

    ایک شخص نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ ہمیں بتا سکتی ہیں کہ آپ نے سٹاڈل میں اپنے کردر کیلئے کتنی محنت کی ہے اور آپ کا کردار کیسا نظر آئے گا؟

     سمانتھا نے جواب دیا کہ ’میں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا ہے کہ میں ہر کردار کے ساتھ اپنے آپ کو چیلنج کروں گی، ہر چیلنج پچھلے سے زیادہ مشکل ہوگا۔ میں مانتی ہوں کہ میں نے ماضی میں کچھ غلطیاں کیں اور چیزیں واقعی کام نہیں آئیں میں ناکامی کو قبول کرتی ہوں۔ میں یہ قبول کرتی ہوں کہ میں اپنی آخری چند فلموں میں شاید اپنی بہترین کارکردگی نہیں دے سکی‘۔

    واضح رہے کہ سمانتھا (Citadel: Honey Bunny) میں ورون دھون کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ایکشن سے بھرپور اس سیریز کی ہدایتکاری راج نیدی موڑو اور کرشنا ڈی کے نے کی ہے جو 7 نومبر کو اسٹریمنگ سائٹ پرائم ویڈیو پر پیش کی جائے گی۔

    اس سے قبل سمانتھا پربھو آخری مرتبہ تامل فلم یشودھا اور شکن تالم میں جلوہ گر ہوئی تھیں تاہم ان کی یہ فلمیں دنیا بھر سے 50 کروڑ سے کم ہی کما سکی اور ناکام رہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

      عالیہ بھٹ کی دپیکا پڈوکون کے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کی حمایت

      منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.