Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سموگ کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تغیرات ہیں، ڈاکٹر محمد عمر

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گاڑیوں کے دھوئے سے سموگ کا مسئلہ سنگین ہو چکا ، شہری ماسک کا استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ جائیں ، *ڈاکٹر محمد عمر کی خصوصی گفتگتو

    تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کو خصوصی طور پر چند برسوں سے سموگ کا مسئلہ درپیش ہے جس کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تغیرات ہیں مگر آلودگی پھیلانے میں انسانی کردار کی وجہ سے سموگ کا مسئلہ سنگین بن چکا یے۔

    اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کی وجہ سے بھی پنجاب میں سموگ پھیل رہا ہے اور اس کے علاوہ سموگ کی بڑی اور بنیادی وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا مناسب دیکھ بال کا سسٹم نہ ہونا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ موسمی تغیرات ایسے مسائل ہیں جو انسانی بس سے باہر ہو چکے ہیں اور کوئی بھی حکومت اکیلے طور پر اس حوالے سے کام نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور حکومت دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کریں اور ایک جامع منصوبہ بندی بنائی جائے جس کے تحت دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سڑکوں پر آ ہی نہ سکیں۔

    ڈاکٹر محمد عمر نے کہا کہ انڈسٹریل ایریاز کے قریب رہائشی آبادیاں پھیلنے سے بھی سموگ کا مسئلہ بنا ہے اور اس کے علاوہ پاکستان کی آبادی میں اضافہ بھی سموگ کی ایک وجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے شہریوں کو سانس کی بیماریوں کا مسئلہ درپیش ہو سکتا ہے اورپھیپھڑوں کے مسائل کابھی سامنا ہو سکتا ہے اس کے علاوہ جلد، انکھ اور ناک کی الرجی بھی سموگ کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ شہری ماسک کا استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ جائیں۔ڈاکٹر محمد عمر نے کہا کہ کسانوں کے لیے فصلوں کی باقیات کو جلانے پر سخت پابندی ہونی چاہیے اور اس کے علاوہ پبلک ٹرانسپورٹ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے اور عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے جس سے ہم سموگ پر قابو سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.