Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا بلیو اسکائی پاکستان میں ایکس کا متبادل ثابت ہوگا؟

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلواسکائی کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

    روزانہ لاکھوں صارفین بلو اسکائی کو جوائن کررہے ہیں جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

    پاکستان میں بھی لاکھوں لوگ بلیو اسکائی پر اپنے اکاؤنٹس بناچکے ہیں جن میں سیاستدانوں، صحافیوں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات شامل ہیں۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے بندش کے باعث پاکستانی صارفین بڑے پیمانے پر بلیو اسکائی پر منتقل ہورہے ہیں۔

    Bluesky کیا ہے؟

    Bluesky ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو 2019 میں ٹویٹر کے حصے کے طور پر ایک تحقیقی اقدام کے طور پر قائم کیا گیا تھا جبکہ فروری 2021 میں اسے عوام کے لیے کھولا گیا۔

    بلیو اسکائی ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) سے کافی حد تک مماثلت رکھتا ہے جس میں براہ راست پیغام رسانی اور ویڈیو شیئرنگ کی خصوصیات بھی موجود ہیں۔

    کہا جارہا ہے کہ ایلون مسک کی امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھرپور حمایت کی وجہ سے ٹرمپ کے مخالفین ایلون مسک کے پلیٹ فارم کو چھوڑ رہے ہیں۔

    علاوہ ازیں برطانیہ میں دی گارڈین اور اسپین میں لا وینگارڈیا جیسے اخبارات نے بھی امریکی صدارتی انتخابات کے بعد ایلون مسک کا پلیٹ فارم چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ دی گارڈین کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فارم اکثر پریشان کن مواد کو فروغ دینے میں ملوث پایا گیا ہے۔

    بعض ’ایکس‘ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہیں چھوڑیں گے تاہم Bluesky پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے کیونکہ اب لاکھوں لوگ اس میں شامل ہوچکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.