Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تعلیمی نظام میں شفافیت میرٹ کی بالا دستی کیلئے و تمام وسائل بروئے کار لائیگے عمیر نعیم
    • پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
    • رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کیساتھ علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
    • پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
    • موبی لنک بینک کا ‘اپنا مائیکرو فنانس بینک’ کے حصص خریداری کیلئے معاہدہ
    • میرانشاہ، خاتون کے ہاں بیک وقت چاربچوں کی پیدائش
    • رطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان
    • بڑھتی فضائی آلودگی اورسموگ، لاہورچڑیا گھر میں جانوروں کی صحت سے متعلق حالات پر تشویش
    • سندھ ہائیکورٹ، سابق صدر عارف علوی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ڈی جی امگریشن و پاسپورٹ کو نوٹس جاری
    • بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر ہو گا:رانا ثنا اللہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • بینک آف خیبرکا پشاور میں مردوں کی صحت سے متعلق آگاہی سیشن
    • صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
    • ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ
    • بلدیاتی انتخابات شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل
    • مائیکروسافٹ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر، صارفین کو شدید مشکلات
    • مری ، موٹر سائیکلوں سے سائلنسر نکالنے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا
    • چیئرمین CDA کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع منصوبے کا دورہ
    • پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی، ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوگل میپ کے بتائے رستے پر جانے والی گاڑی زیر تعمیر پل سے دریا میں جاگری، 3 افراد ہلاک

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارتی ریاست اتر پردیش کے قصبے فرید پور میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، گوگل میپ کے بتائے ہوئے راستے پر سفر کرنے والی ایک گاڑی زیر تعمیر پل سے دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کا استعمال کرتے ہوئے بریلی سے داتا گنج جانے والی ایک کار ضلع فرید پور میں 50 فٹ کی بلندی سے ایک خستہ حال پل سے دریا میں جا گری۔

    اس حادثے میں دو بھائی اور ایک نوجوان ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں امیت اور وویک کمار شامل ہیں، جو فرخ آباد کے رہائشی تھے، جبکہ پولیس تیسرے مقتول کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    پولیس کے مطابق پل کا اگلا حصہ رواں سال سیلاب کی وجہ سے ٹوٹ کر دریا میں گر چکا تھا، لیکن اس تبدیلی کو گوگل میپ میں اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے ڈرائیور کو پل کے ٹوٹے ہونے کا پتہ نہ چل سکا۔

    گاؤں والوں کی اطلاع کے بعد، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے رام گنگا دریا سے گاڑی کو نکال لیا، جس میں سوار تینوں افراد کی موت ہو چکی تھی۔

    اسسٹنٹ کمشنر اشوتوش شیوم نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے بتایا کہ پل کے زیر تعمیر ہونے کے باوجود، اس پر حفاظتی باڑ یا کسی خطرے کے نشان کی کمی تھی، جس کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر پل پر مناسب حفاظتی اقدامات کیے جاتے تو یہ افسوسناک سانحہ نہ ہوتا۔

    مقامی اہلخانہ اور گاؤں والوں نے انتظامیہ کو اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر

      رطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان

      بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.