Year: 2024

کراچی میں قومی،صوبائی اسمبلی کےامیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی22نشستوں پر 584امیدوارمیدان میں ہیں، جب کہ سندھ اسمبلی کی 47 نشستوں پر ایک ہزار453امیدوار ہیں۔ آراونےامیدواروں کی حتمی فہرستیں اتوار کو جاری…

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک شخص نے ضلعی انتظامیہ سے استدعا کی ہے کہ اسے ایک اخباری انتظامیہ کے خلاف دو گھنٹے تک مغلظات بکنے کا موقع دیا جائے۔ پرتاپ گڑھ کے پرتیک سنگھ نے یہ درخواست اخبار…

امریکہ کے ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا سے متعلق ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے۔…

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بلے کے نشان سے محروم ہونے کے بعد اب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے تاہم اس کے کئی مضمرات بھی ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ…

وفاقی حکومت جنوری کے باقی 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان پیر کو کرنے والی ہے۔ اوگرا نے اس سلسلے میں تخمینہ تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں…

اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے پر ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بیرسٹرگوہرنےسپریم کورٹ میں اپنےگھرپولیس جانے کی شکایت کی تھی جس پر چیف جسٹس نےآئی جی اسلام آباد…

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے…