ٹوکیو: جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیار کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہتی اور وہ دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سر کے اوپر رہتے ہوئے پرواز کرتی ہے۔ ڈرون چھتری…
Year: 2024
زیورخ: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے زیورخ پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیورخ آمد پر پاکستان کے جنیوا میں مستقل مندوب بلال احمد، پاکستانی سفیر عامر شوکت نے استقبال…
لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ مومنہ اقبال شوبز انڈسٹری میں ہونے والی علیحدگیوں سے متعلق گفتگو کرتے بوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے معاشرے میں طلاق…
ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے…
الیکشن ملتوی کرانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد سینیٹر ہلال الرحمان نے جمع کرائی جو آزاد منتخب ہوئےں تھے۔ اس سے پہلے سینیٹ میں الیکشن کے لیے التوا کی دو قراردادیں منظور ہو…
سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او مارگلہ سمیت اسلام آباد پولیس کے 5 افسران کو تاحکم ثانی معطل کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مقامی پولیس بیرسٹر گوہر…
بحیرہ احمد میں امریکا اور برطانیہ کی طرف سے یمن کی حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائیوں سے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ چار فیصد سے زائد بڑھ گئے۔ کارپوریٹ ارننگ سیزن کی ابتدا کے دنوں میں عالمی…
دنیا بھر میں الیکٹرک بائسیکل (بائیک) تیزی سے مقبولیت کے مراحل طے کر رہی ہے۔ یورپ کے لوگ بائسیکل چلانے کے شوقین رہے ہیں۔ اب وہ چھوٹے فاصلوں کے لیے الیکٹرک بائسیکل کے استعمال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ امریکا…
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے عام انتخابات 2024 کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، صدر آئی پی ہی عبدالعلیم خان لاہور جبکہ جہانگیر ترین ملتان اور لودھراں سے الیکشن لڑیں گے۔…
