Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایس پی عائشہ بٹ ویمن پولیس ایوارڈ کی نامزدگی حاصل

    By Khabrain Newsاپریل 6, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں، اس کی ایک حالیہ مثال عائشہ بٹ ہیں جو سٹی ٹریفک آفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں۔

    بین الاقوامی ویمن پولیس ایسوسی ایشن نے عائشہ بٹ کو امتیازی پولیس خدمات کے لیے بین الاقوامی ایوارڈ دینے کے لیے نامزد کیا ہے، وہ اپنا یہ ایوارڈ ماہ ستمبر میں ایک تقریب کے دوران گلاسگو میں حاصل کریں گے۔

    عائشہ بٹ ان دنوں گوجرانوالہ میں سٹی ٹریفک آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

    انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار ویمن پولیس 70 ملکوں کی پولیس پر مشتمل ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کا مقصد پولیس میں خواتین کی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی صلاحیتوں کو فروغ دینا شامل ہے، تاکہ وہ مشکل سے مشکل صورتحال میں بھی اپنی خدمات بطور پولیس اہلکار انجام دے سکیں۔

    یہ تنظیم خواتین پولیس افسروں کی سرپرست کے علاوہ ان کے کام کو بین الاقوامی سطح پر مربوط کرنے کے لیے بھی کام کرتی ہے۔

    عائشہ بٹ جو ان دنوں سٹی ٹریفک افسر کے طور پر گوجرانوالہ میں تعینات ہیں اور سپرٹنڈنٹ پولیس کے طور پر کام سر انجام دے رہی ہیں۔

    بین الاقوامی ویمن ایسوسی ایشن کی صدر جولیا جائگیر نے عائشہ بٹ کے لیے ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ اطلاع کرنے پر خوشی محسوس کر رہی ہوں کہ آپ نے سال 2025 کے لیے ایسوسی ایشن کا بہترین کارکردگی ایوارڈ حاصل کر لیا ہے، ان کا یہ خط پنجاب پولیس کو بدھ کے روز موصول ہوا ہے۔

    جس میں لکھا گیا ہے کہ بین الاقوامی ویمن پولیس ایسوسی ایشن اس بات کو اپنے لیے فخر و اعزاز کا باعث سمجھتی ہے کہ اس نے عائشہ بٹ جیسی ممتاز پولیس افسر کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔

    خط میں لکھا ہے کہ ہمارے ارکان کی طرف سے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور اس کمیٹی نے جو ایوارڈ کے فیصلے کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے، آپ کو اس اعزاز کے ملنے پر مبارکباد دی ہے، آپ کے لیے یہ 62واں سالانہ ایوارڈ گلاسگو میں اسی سال ماہ ستمبر میں پیش کیا جائے گا۔

    جولیا نے کہا کہ ہم یہ مخلصانہ طریقے سے امید کرتے ہیں کہ آپ اس تقریب میں انعام لینے کے لیے ضرور شرکت کریں گی۔

    علاوہ ازیں پنجاب پولیس نے عائشہ بٹ کو اس ایوارڈ کے جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب پولیس کا نام روشن کر دیا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب

    فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.