Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ پولیس سمٹ 2025: پنجاب پولیس کے 37 افسران بین الاقوامی اعزازات کے لیے نامزد

    By Khabrain Newsاپریل 7, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ورلڈ پولیس سمٹ کا چوتھا ایڈیشن 13 سے 15 مئی 2025 تک ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے پولیس افسران شرکت کریں گے جو اپنی پیشہ ورانہ خدمات اور کارکردگی کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

    ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز اور گالا ڈنر کا مقصد عالمی سطح پر پولیس فورسز کی انتھک محنت، جدید اختراعات اور غیر متزلزل عزم کو سراہنا اور تسلیم کرنا ہے۔

    آئی جی پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور نے اس عالمی تقریب میں شرکت کے لیے پنجاب پولیس کے 37 افسران کو 12 مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا ہے۔ ان کیٹیگریز میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران شامل ہیں۔

    اہم نامزدگیاں درج ذیل ہیں:

    • سیکورٹی اور قانون کے نفاذ میں اختراعی آئیڈیاز: ڈی آئی جی احسن یونس (پنجاب سیف سٹی اتھارٹی) اور ان کی ٹیم، ڈی پی او منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض، اے ایس پی کینٹ ملتان ہلار خان، چیف سیکیورٹی آفیسر وہاڑی سب انسپکٹر علی طاہر۔
    • کسٹمر سروسز میں ایکسی لینس: ایس ایس پی غضنفر علی شاہ، سینئر ٹریفک وارڈن حبیب احمد، ٹریفک وارڈن غلام علی، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی۔
    • فرانزک سائنس میں مہارت: سب انسپکٹر جاوید اقبال (سی آر او برانچ ملتان)۔
    • روڈ سیفٹی: ٹریفک وارڈن علی حسن (سٹی ٹریفک پولیس ملتان)۔
    • گڈ سیمریٹنز ایوارڈ: ایس ایس پی کامران عامر، سینئر ٹریفک وارڈن محمد موسیٰ۔
    • آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایمپلمنٹیشن: ڈی پی او قصور عیسیٰ خان، سی ٹی او ملتان سردار ماوران خان، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی۔
    • اسٹارٹ اپ انوویشن: ایس ڈی پی او گلگشت ملتان ظہیرالدین بابر۔
    • بیسٹ پولیس ایپلیکیشن: ایس پی محمود الحسن (پولیس ٹریننگ کالج لاہور)، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی۔
    • کرمنل انویسٹی گیشن میں ایکسی لینس: اے ایس پی انعم سحر، اے ایس پی آغا فصیح الرحمان، انسپکٹر محمد اکبر۔
    • خواتین آفیسرز میں اثر انگیز خدمات: ایس پی بشریٰ جمیل، اے ایس آئی فرحت النساء، سب انسپکٹر امتل منظور، لیڈی کانسٹیبل رابیہ حبیب، ایس پی بنش فاطمہ، لیڈی کانسٹیبل فرحانہ بی بی۔
    • اینٹی نارکوٹکس کارکردگی: ڈی پی او عیسی خان، سب انسپکٹر عمران خان، ایڈیشنل ایس پی کائنات اظہر۔
    • پیپلز ڈیٹرمنیشن ایوارڈ: ایس پی محمود الحسن، کانسٹیبل نوید اکرم، کانسٹیبل شاہد منظور، غازی احمد غفار، غازی فرہاد منیر۔

    تمام نامزد افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی متعلقہ کیٹیگریز کے تحت ورلڈ پولیس سمٹ کے لیے آن لائن اپلائی کریں اور اس کی اطلاع آئی جی آفس پنجاب کو بھی فراہم کریں۔

    یہ نامزدگیاں نہ صرف ان افسران کی محنت کا اعتراف ہیں بلکہ پوری پنجاب پولیس کے لیے ایک اعزاز کی حیثیت رکھتی ہیں جو عالمی سطح پر ان کے کردار کو اجاگر کرتی ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب

    فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.