Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سشمیتا سین نے والدہ کو ’ہیرو‘ قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغام

    By Khabrain Newsاگست 10, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی والدہ سبھرا سین کو ’راک اسٹار‘ اور اپنا ’ہیرو‘ قرار دے دیا۔ سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام میں اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور اپنی والدہ اور بیٹیوں رینی اور علیشہ کے ساتھ دل کو چھو لینے والی تصاویر شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سشمیتا نے لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے ماں! میں ہمیشہ خدا کی شکر گزار رہوں گی کہ اس نے مجھے آپ جیسا انمول تحفہ دیا۔ یہ کتنا خوبصورت آشیرواد ہے! ادارہ نے مزید لکھا کہ ہمیشہ آپ کی صحت اور خوشی کے لیے دعاگو! کیا راک اسٹار ہیں آپ، میری ہمیشہ کی ہیرو! اپنے پسندیدہ شہر میں سالگرہ کا مزہ لو، برتھ ڈے گرل! میں آپ سے بے حد محبت کرتی ہوں! سشمیتا کو حال ہی میں فلم ’آریا 3‘ میں دیکھا گیا، جو رام مدھوانی کی ہدایت کاری میں ایک بھارتی کرائم-تھرلر ڈرامہ سیریز ہے۔ یہ سیریز ڈچ ڈرامہ ’پینوزا‘ پر مبنی ہے اور آریا کی کہانی بیان کرتی ہے، جو ایک مضبوط اور خودمختار عورت ہے جو اپنے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے مافیا میں شامل ہوتی ہے۔ اس سیریز کو حال ہی میں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں بہترین ڈرامہ سیریز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 49 سالہ اداکارہ نے 1996ء کی تھرلر فلم ’دستک‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔ وہ ’بیوی نمبر 1‘، ’صرف تم‘، ’فعل‘، ’آنکھیں‘، ’میں ہوں نا‘، ’میں نے پیار کیوں کیا؟‘، ’آریا‘ اور ’تالی‘ جیسی فلموں میں یادگار کردار ادا کر چکی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.