Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف

    By Khabrain Newsاگست 11, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دن ان کی طلاق کا عمل مکمل ہوا تھا۔

    سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایما تھامسن کو کیریئر کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں پر ’لیپرڈ کلب ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔

    66 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا، ’’میں شو ’پرائمری کلرز‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھی جب  میرے ٹریلر میں فون کی گھنٹی بجی، فون اٹھانے پر دوسری جانب سے آواز آئی، ہیلو، میں ڈونلڈ ٹرمپ بول رہا ہوں۔‘‘

    ایما تھامسن کے مطابق میں نے پہلے تو یہ سمجھا کہ کوئی مذاق کر رہا ہے لیکن بعد میں ٹرمپ نے کہا، ’میں چاہوں گا کہ آپ میرے کسی خوبصورت مقام پر آئیں اور ہم ساتھ میں ڈنر کریں۔‘

    اداکارہ نے بتایا کہ میں نے اس پیشکش پر مؤدبانہ انداز میں جواب دیا، ’مجھے دعوت دینا آپ کی مہربانی ہے، میں آپ کو بتا دوں گی۔‘

     

    اداکارہ کا انٹرویو کے دوران مزاحیہ انداز میں بتانا تھا کہ میرا اِسی روز طلاق نامہ جاری ہوا تھا اور مجھے لگا کہ ٹرمپ شاید کسی ’اچھی اور طلاق یافتہ خاتون‘ کو تلاش کر رہے تھے جنہیں وہ اپنے ہمراہ دیکھ سکیں، ٹرمپ نے میرا نمبر میرے ٹریلر سے نکالا، یہ تو سیدھا سیدھا اسٹاکنگ ہے۔

    ایما تھامسن نے مزید کہا، ’اگر میں ٹرمپ کے ساتھ ڈیٹ پر چلی جاتی تو شاید امریکی تاریخ کا رُخ بدل جاتا۔‘

    یاد رہے کہ ایما تھامسن کی پہلی شادی اداکار کینیٹھ برانا سے 1989ء میں ہوئی تھی جو 1995ء میں ختم ہو گئی تھی۔

    بعد ازاں انہوں نے 2003ء میں اداکار گریگ وائز سے شادی کی تھی۔

    دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اُس وقت اپنی دوسری بیوی مارلا میپلز سے علیحدگی اختیار کر لی تھی اور 2005ء میں میلانیا ٹرمپ سے شادی کی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.