تازہ تر ین

۔البانیہ میں دنیا کے پہلے,اےآئی جنریٹڈ،وزیر کا پارلیمنٹ میں پہلا خطاب

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے  پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ 

گزشتہ روز البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے  پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس (منصونئی ذہانت) سے بنے وزیر نے خطاب کیا جو دنیا میں البانیہ کے لیے این منفرد اعزاز تھا۔

البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر  جن کا نام  البانوی نام ڈیلا یعنی ’سورج‘ ہے، انہوں نے کہا کہ میں انسانوں کی جگہ لینے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی مدد کرنے کے لیے ہوں۔

اے آئی وزیر  ڈیلا نے کہا  آئین کو اصل خطرہ مشینوں سے نہیں بلکہ اقتدار میں رہنے والوں کے غیر انسانی فیصلوں سے ہے۔

البانوی وزیر اعظم ایڈی راما نے گزشتہ ہفتے دنیا کے پہلے AI-generated حکومتی وزیر کا تقرر کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain