Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیٹوز سے انسان کی جلد کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔

    تحقیق کے مطابق ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ 29 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

    تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو ٹیٹوز بنواتے ہیں انہیں میلانوما (Melanoma) ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، یہ جلد کے کینسر کی ایک سنگین قسم ہے جو کہ اکثر سورج کی خطرناک شعاعوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔

    تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹیٹوز سورج کی خطرناک شعاعوں سے ہونے والے جلد کے کینسر کی قسم اسکویمس سیل کارسنوما (squamous cell carcinoma) کے خطرے کو بڑھاتے نظر نہیں آتے، اگرچہ جلد کے یہ دونوں طرح کے کینسر میلانوما اور اسکویمس سیل کارسنوما سورج کی خطرناک شعاعوں کی وجہ سے ہوتے ہیں لیکن دونوں مختلف خلیوں کی اقسام سے پیدا ہوتے ہیں اور شدت میں مختلف ہوتے ہیں، اسکویمس سیل کارسنوما، میلانوما سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔

    ٹیٹوز اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے ایک بہترین انتخاب اور جدید شناخت کا سنگ بنیاد ہیں۔ سویڈن میں ہر تین میں سے ایک بالغ فرد نے اپنے جسم پر ٹیٹوز بنوائے ہوئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آج کے جدید دور میں یہ آرٹ کتنا مقبول ہے۔

    مقبولیت کے باوجود سائنس دان ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ ٹیٹوز کے انسان کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس لیے وبائی امراض کے ماہرین اب ان سوالات کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ کام مشکل ہے کیونکہ جو لوگ ٹیٹوز بنوانے کا انتخاب کرتے ہیں وہ اکثر ان لوگوں سے مختلف ہوتے ہیں جو صحت کے نتائج کو متاثر کرنے کے طریقوں سے ایسا نہیں کرتے ہیں۔

    ٹیٹوز کے بارے میں ذہن میں اُٹھنے والے سوالات کے جواب تلاش کرنے میں ایک اور مشکل یہ ہے کہ ابھی تک زیادہ تر لوگوں کے صحت کے ریکارڈز میں یہ بات کبھی نوٹ ہی نہیں کی گئی کہ کسی نے ٹیٹو بنوایا یا نہیں، اس کا مطلب ہے کہ ٹیٹوز کے صحت پر ممکنہ اثرات کے بارے میں جاننے کے لیے طویل مدتی نمونوں کا مطالعہ کرنا مشکل ہے۔

    اس لیے محققین نے تحقیق کا آغاز ان لوگوں سے کیا جن کو پہلے ہی کینسر کی تشخیص ہو چکی تھی اور اس دوران سب سے پہلے یہ پتہ لگایا کہ کینسر میں مبتلا ان تمام افراد میں سے کس نے ٹیٹوز بنوائے ہیں، اس قسم کی تحقیق کو کیس کنٹرول اسٹڈی کہا جاتا ہے جو دو چیزوں کے آپس میں ممکنہ تعلق کا پتہ لگانے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔

    اس تحقیق کے لیے سویڈن کے نیشنل کینسر رجسٹر سے محققین نے 2014ء سے 2017ء کے درمیان جلد کے کینسر میلانوما اور اسکویمس سیل کارسنوما میں مبتلا ہونے والے 20 سے 60 سال کی عمر کے افراد کی صحت کے بارے میں موجود ریکارڈ کا مطالعہ کیا۔

    محققین نے 2 ہزار 880 میلانوما کیسز اور 2 ہزار821 اسکویمس سیل کارسنوما کیسز کا مطالعہ کیا۔

    تحقیق کے دوران محققین نے کینسر کے ہر ایک کیس کا موازنہ اس کے ہم عمر اور ہم جنس تین ایسے افراد کے ساتھ کیا جنہیں جلد کے کینسر کی تشخیص نہیں ہوئی تھی۔

    اس تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میلانوما میں مبتلا ہونے کا خطرہ 29 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

    ماہرین صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس تحقیق کے نتائج سے ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن آگاہی اہمیت رکھتی ہے، اس لیے اپنی جلد کو سورج کی خطرناک شعاعوں سے بچائیں، سن اسکرین کا استعمال کریں اور  اپنی جلد کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.