Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
    • امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
    • ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
    • PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان، بنگلادیش اور آئی سی سی کی میٹنگ کے اہم نکات منظر عام پر آگئے

    By Khabrain Newsفروری 9, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آئی سی سی کے جوابی ردعمل کا انتظار ہے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت میچ کے لیے لاہور کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی کا جواب اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

    معاملات کے حل کے لیے پاکستان اور بنگلادیشی حکام نے بال آئی سی سی کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔

    ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ میٹنگ منٹس آئی سی سی چیئرمین جے شاہ  اور چیف ایگزیکٹو سنجو گپتا سے شئیر کریں گے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ایشو پر بریک تھرو آئی سی سی کے جواب سے مشروط ہے۔

    پاکستان نے آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان پل کا کردار ادا کیا ہے۔ میٹنگ میں پاکستان نے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا، بنگلادیش کے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔

    محسن نقوی نے بنگلادیش کو کرکٹ میں برابری کا حصہ دار بنانے کی بات کی اور بھارتی  ٹیم کا دورہ بنگلادیش ستمبر میں یقینی بنانے پر زور دیا۔

    پاکستان کا مطالبہ تھا کہ بنگلادیش کو ورلڈکپ کی آمدنی سے پورا حصہ دیا جائے اور آئی سی سی بنگلادیش کرکٹ ٹیم اور شائقین سے معذرت کرے۔

    پاکستان نے مزید مطالبہ کیا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ چیمپئن شپ میچز کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہیے اور بنگلادیش کو کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی دے کر زیادتی کا ازالہ کیا جائے۔

    میٹنگ میں آئی سی سی سے ضمانے مانگی گئی کہ حکومتی فیصلے پر کسی بھی بورڈ ممبر کو بنگلادیش کی طرح ورلڈکپ سے باہر نہیں کیا جائے  گا اور کھیل میں بھارتی اجارہ درای کا خاتمہ  ہونا چاہیے۔

    آئی سی سی میں بڑھتے بھارتی اثر و رسوخ  کی جگہ میرٹ پر فیصلوں کو یقینی بنایا جائے۔ بھارت کو  جینٹلمین گیم کی روایات اور اصولوں پر مکمل عمل کرنے کا پابند بنایا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.