Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے
    • حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
    • واپڈانے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعدادو شمار جاری کر دیئے
    • جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
    • قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور
    • اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
    • راولپنڈی:اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا
    • انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج
    • ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
    • پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
    • قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
    • فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
    • سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا
    • کراچی میں جمع پانی میں ڈوب کرسالہ لڑکا جاں بحق12
    • جنرل ہسپتال میں نیورولوجی یونٹ میں فائرسیفٹی فول پروف انتظامات مکمل
    • پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اینڈرائیڈ فون کی صفائی کیسے کریں؟

    By Khabrain Newsفروری 16, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا بھر میں لوگ اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ ڈیوائس ہر طرح کے جراثیموں اور گرد کا ہدف بن جاتی ہے۔

    گرد ڈیوائس کی پورٹس میں اکٹھی ہو جاتی ہے جبکہ جراثیم اسکرین پر گھومتے رہتے ہیں۔

    یہی وجہ ہے کہ فونز کی صفائی کو معمول بنانا ضروری ہوتا ہے۔

    اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ صفائی کا عمل ڈیوائس کے پرزوں کے لیے محفوظ ہو۔

    اینڈرائیڈ فونز کے ساتھ اکثر کیس بھی استعمال کیے جاتے ہیں تو ان کی صفائی کا عمل کا انحصار اس پر ہوتا ہے کہ آپ کیسا کیس استعمال کر رہے ہیں۔

    آپ کو اس کے لیے مائیرکو فائبر کلاتھ یا کپڑوں اور صفائی کے سلوشن کی ضرورت ہوتی ہے۔

    پلاسٹک کیس پر آپ صابن اور گرم پانی یا ایمونیا فری کلینر اسپرے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

    تو فون کی اسکرین کیسے صاف کریں؟

    جب کیس صاف ہو جائے تو پھر آپ کو اسکرین کی صفائی کرنی چاہیے۔

    مختلف کمپنیوں کی جانب سے نرم اور دھاگوں سے پاک کپڑے اسکرین کی صفائی کے لیے استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

    مائیکرو فائبر کلاتھ اس کے لیے بہترین قرار دیا جاتا ہے جو اسکرین سے گرد اور دیگر کچرے کو نکال دیتا ہے۔

    آپ کو اسکرین پروٹیکٹر کے حوالے سے احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اور صفائی کے لیے اسے ہٹانے سے گریز کرنا چاہیے۔

    کسی کلینر سلوشن سے معمول نم کپڑے سے اسکرین پر موجود نشانات کو صاف کیا جاسکتا ہے۔

    ڈسپلے کے لیے اکثر اسکرین وائپس یا آئی گلاسز کلینر کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

    جراثیموں کے خاتمے کے لیے الکحل پر مبنی وائپس استعمال کیے جاسکتے ہیں مگر اس کے لیے کمپنیوں کی ہدایات کو پہلے جاننا ضروری ہے۔

    کبھی بھی اسکرین پر اسپرے یا سلوشن کو براہ راست گرانے سے گریز کرنا چاہیے۔

    کب آپ کو اپنے فون کی صفائی کرنا چاہیے؟

    اگر آپ چارجنگ پورٹ یا ہیڈ فون پورٹ (اگر فون میں موجود ہو) تو اس پر توجہ مرکوز کرکے آپ گرد کو دیکھ سکتے ہیں۔

    اسی طرح فون چارج نہیں ہو رہا یا فون کی آڈیو اچانک پہلے جیسی نہیں رہی تو اس کا مطلب ہے کہ فون کو صفائی کی ضرورت ہے۔

    ماہرین کی جانب سے اسکرین کو ہفتے میں 2 سے 3 بار صاف کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ جراثیم اکٹھے نہ ہوسکیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.