Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سن سپاٹس غائب، دسمبر 2021 کے بعد پہلی بار سورج مکمل طور پر صاف

    By Khabrain Newsفروری 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • نیویارک:  سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر 2021 کے بعد پہلی مرتبہ سورج مکمل طور پر صاف دکھائی دے رہا ہے اور اس کی سطح پر کوئی سن سپاٹ موجود نہیں۔

    ماہرین کے مطابق زمین کی جانب رخ کیے ہوئے سورج کا حصہ ایک ہموار اور چمکدار ڈسک کی مانند نظر آ رہا ہے۔

    رشین اکیڈمی آف سائنس کے سپیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی سولر ایسٹرونومی لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق سورج کی موجودہ کیفیت غیر معمولی طور پر پرسکون ہے، سورج کی سطح پر سن سپاٹس کی مکمل عدم موجودگی ایک اہم سائنسی پیش رفت ہے، جس کا مشاہدہ گزشتہ کئی برسوں میں نہیں کیا گیا۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلیر ایکٹیویٹی انڈیکس بھی صفر کی سطح پر پہنچ گیا ہے جو 2024 کے بعد پہلی بار ریکارڈ کیا گیا جبکہ یہ صورتحال سورج کی سرگرمی میں نمایاں کمی کی عکاسی کرتی ہے۔

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سن سپاٹس دراصل سورج کی سطح پر موجود سیاہ دھبے ہوتے ہیں جو طاقتور مقناطیسی میدان کے اہم مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں، یہی مقناطیسی میدان توانائی کے اخراج اور سولر فلیر جیسی سرگرمیوں میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، سن سپاٹس کے غائب ہونے کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ سورج کم سرگرمی یا ممکنہ طور پر سولر منیمم کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔

    ماہرین کے مطابق موجودہ صورتحال اس لیے بھی غیر معمولی ہے کیونکہ صرف تقریباً 18 ماہ قبل سورج نے اپنے زیادہ سے زیادہ شمسی چکر کا اختتام کیا تھا، جنوری اور فروری 2026 کے آغاز میں سورج نے دو اہم ریکارڈ ساز واقعات بھی دکھائے تھے، جن میں ایک شدید ریڈی ایشن سٹورم اور ایک فعال زون سے متعدد طاقتور فلیرز شامل تھے۔

    سائنسدانوں کا اندازہ ہے کہ موجودہ خاموشی عارضی ہو سکتی ہے اور آنے والے عرصے میں سورج کی سرگرمی دوبارہ بڑھ سکتی ہے، تاریخی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کم سرگرمی کے طویل ادوار ماضی میں بھی بارہا دیکھے گئے ہیں جو شمسی چکر کا قدرتی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ 

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.