Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران امریکا جنگ ،پاکستان میں بھی تین روزمیں 500 سے زائد پروازیں منسوخ

    By Khabrain Newsمارچ 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران امریکا جنگ کے باعث دیگر ممالک کی طرح پاکستان سے بھی مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن درھم برہم ہو کر رہ گیا۔

    تفصیلات کے مطابق تین روز میں ملکی غیر ملکی ائیر لائینز کی 500 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ہزاروں مسافر پھنس گئے جبکہ مسافروں کے ساتھ ساتھ ائیر کارگو سروس بھی معطل ہوگئی۔

    مختلف نوعیت کا سامان جس میں کھانے پینے کی اشیاء سے لیکر دیگر اشیاء شامل ہیں، وہ بھی رک چکی ہیں۔ پروازیں کب بحال ہونگی ابھی تک صورتحال واضح نہیں ہوئی۔

    پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مختلف ائیرپورٹ سے آنے اور جانے والی مختلف ائیر لائینز کی پانچ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں جبکہ ائیر کارگو سروس معطل ہونے سے اشیائے خوردونوش کی ترسیل سمیت دیگر اشیاء کی ترسیل بھی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔

    ائیرپورٹ زرائع کے مطابق کچھ ممالک کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہوا ہے۔ کب بحال ہوگا، اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ پاکستان کے مختلف ائیرپورٹ سے صرف سعودی عرب کے لیے پروازوں کی آمد و رفت جاری ہے۔ اگر صورتحال ایسی ہی رہی یا مزید حالات خراب ہوئے تو پھر فضائی آپریشن مزید خرابی سے دوچار ہو جائے گا۔

    ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سئینر رہنما خواجہ ایوب نسیم کے مطابق خوف وہراس کی وجہ سے عمرہ زائرین بھی جانے سے ہچکچا رہے ہیں سینکڑوں عمرہ زائرین نے براستہ دبئی ٹکٹیں بک کرا رکھی تھی ٹکٹیں تو ریفنڈز ہو جاتی ہیں مگر ہوٹل کی بکنگ ریفرنڈ نہیں ہوتی اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو ٹریولز ایجنٹس کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ

      پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

      تازہ ترین

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.